اسلام آباد (اے پی پی)ایف آئی اے اسلام آباد نے کینیڈا اور یورپ کے ویزوں کے نام پر سادہ لوح شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والےنیٹ ورک کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون کے ڈائریکٹر عبدالجبار اور ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل آمنہ بیگ کی خصوصی ہدایات پر انسپکٹر سید شبیر عباس کی سربراہی میں ٹیم نے جیری فیڈکس اسلام آباد دفتر کے باہر کارروائی کرتے ہوے ایک بڑے نیٹ ورک کے سرغنہ چوہدری ذوالفقار علی اور ساتھی شہزاد شریف کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہوئے جن پر کینیڈا کے جعلی ویزہ جات لگے ہوے تھے۔ملزمان ویزہ جات دکھا کر سادہ لوح لوگوں سے فی ویزہ 40 لاکھ روپے وصول کرتے تھے ۔
لاہور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر...
لاہو ر حلقہ این اے،123،پی پی،146،سےمسلم لیگ کے سینئر رہنماء ڈاکٹرمحمدطارق مرزا نےمیاں محمدشہبازشریف سےمطالبہ...
لاہورکمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ لاہور میں گندم خریداری کا ہدف 99فیصد حاصل کرلیا۔ ننکانہ و...
لاہور ڈائریکٹر جنرل انسانی وسائل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی آضیہ شعیب نے بختیار میموریل کمپیوٹر ٹریننگ...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں فوڈ اینڈ ہائیڈرو پاور کے لیے پانی کے ذخائر کے موضوع...
لاہور ہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر امان اللہ بسمل کی قیادت میں...
مستونگ/کوئٹہ پولیو مہم کے دوران حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبل نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید...
پشاور پشاور میں نو اور دس مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاگیا ملزم عمر نے...