سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم اور پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں اور کشمیریوں کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی پر پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ پوسٹروں میں پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرکا یہ حالیہ بیان بھی تحریر ہے کہ دنیا کو انصاف کو یقینی بنانا چاہیے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کرنا چاہیے ۔ایک پوسٹر میں لکھا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگ غیر قانونی بھارتی قبضے کے خاتمے اور آزادی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ پوسٹروں میں بھارت کیخلاف نعرے بھی درج ہیں ۔ یہ پوسٹرز کشمیری یوتھ، سولجرز آف اسلام نے چسپاں کیے ہیں۔پوسٹر ز سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کیے گئے ہیں۔
لاہور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر...
لاہو ر حلقہ این اے،123،پی پی،146،سےمسلم لیگ کے سینئر رہنماء ڈاکٹرمحمدطارق مرزا نےمیاں محمدشہبازشریف سےمطالبہ...
لاہورکمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ لاہور میں گندم خریداری کا ہدف 99فیصد حاصل کرلیا۔ ننکانہ و...
لاہور ڈائریکٹر جنرل انسانی وسائل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی آضیہ شعیب نے بختیار میموریل کمپیوٹر ٹریننگ...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں فوڈ اینڈ ہائیڈرو پاور کے لیے پانی کے ذخائر کے موضوع...
لاہور ہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر امان اللہ بسمل کی قیادت میں...
مستونگ/کوئٹہ پولیو مہم کے دوران حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبل نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید...
پشاور پشاور میں نو اور دس مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاگیا ملزم عمر نے...