اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کا نام تجویز کرنے والے قاضی عبدالرحمٰن امرتسری کی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف کیا ہے اور پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کا ان سے کیا ہوا وعدہ پورا کرتے ہوئے سی ڈی اے کی تجویز پر ان کے ورثاء کو پارک انکلیو اسلام آباد میں پلاٹ کا الاٹمنٹ لیٹر پیش کر دیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قاضی عبدالرحمٰن امرتسری کی پاکستان کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ایسی قومیں کبھی ترقی نہیں کرتیں جو اپنے محسنوں کو فراموش کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو اسلام آباد کی پہچان دینے والے سکول ٹیچر قاضی عبدالرحمٰن امرتسری کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ وزیراعظم نے سی ڈی اے حکام کو آئندہ 24 گھنٹے میں باقی کی کارروائی مکمل کرکے ورثاء کو پلاٹ کا قبضہ فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ اس موقع پر چیئر مین سی ڈی اے نور الا مین مینگل اور سینئر صحافی حامد میر بھی موجود تھے۔
لاہور،سانگلہ ہل لاہور کے علاقے سمن آباد اور سانگلہ ہل میں شوہروں سے جھگڑے سے دلبرداشتہ 2خواتین نے خودکشی...
سیالکوٹ سیالکوٹ میں ماں نےپسند کی شادی پر بضد اکلوتی بیٹی کا گلا دبا کر اسے قتل کر دیا۔تھانہ مراد پور کے...
اسلام آباد قائمہ کمیٹی کے چیئرمینوں کی قومی خزانے سے ماہانہ لاکھوں روپے کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات...
کراچی برصغیر کی فلموں کے ناموں میں شامل ’’مسٹر‘‘ کامیابی کی ضمانت بن گیا، سپر اسٹار امیتابھ بچن کی مسٹر...
اسلام آ بادوفاقی حکومت نےنجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد...
راولپنڈیموٹر وے پولیس اہلکار گاڑی سے ٹکر مارکر فرار ہونے والی خاتون فرح کو عدالت نے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر...
کراچیسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں مارچ میں ہونے والی سرگرمیوں کے اعداد و شمار جاری...
لاہور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فتنہ پارٹی بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈا کر...