مجھ پر ایک اور مقدمہ درج کرنے کیکوشش کی جا رہی ہے،فواد چوہدری

18 مارچ ، 2023

لاہور ( کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مجھ پر ایک اور مقدمہ درج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،لاہور ہائیکورٹ میں فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاآئی ایم ایف سے قرضے نہ ملا تو ملک ڈیفالٹ کر سکتا ہےاسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف نے کہا ہےکہ لانگ میزائل پروگرام روک دیں یہ بہت بڑے بحران کا اشارہ ہے۔