لاہور(نمائندہ خصوصی)جنرل الیکشن صوبائی اسمبلی پنجاب کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے ترجیحی لسٹ دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں آویزاں کر دی ،جن امیدواران کے نام ترجیحی لسٹ میں موجود ہیں صرف ان کی سکروٹنی ہو گی، مخصوص نشستوں کی سکروٹنی 18تا 22مارچ تک مکمل کی جائیگی، الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ جن امیدواران کے نام ترجیحی لسٹ میں شامل نہیں انکے کاغذات مسترد تصور کئے جائیں گے،مخصوص نشستوں کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب بطورریٹرننگ آفیسرذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں۔
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر "دھی رانی پروگرام" کے تحت دسمبر 2 سے اجتماعی شادیوں کا...
لاہور ترجمان لاہورپولیس کے مطابق رواں سال مختلف کارروائیوں میں 4642ملزمان کوگرفتارکرکے 1092مقدمات کا اندرج...
لاہور جامعہ اشرفیہ لاہور میں عمرہ تربیتی پروگرام مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی زیر سرپرستی آج ...
لاہور پاکستان جمہوری پارٹی کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت امتیاز رشید قریشی مرکزی صدر پی ڈی پی لاہور ہائی کورٹ...
لاہور کم عمر ڈرائیورز اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر چالان کے ساتھ ساتھ گاڑی یاموٹرسائیکل بھی بند کردی...
لاہور تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا...
لاہوروزیراعلی مریم نواز کی قائم کردہ سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت ٹاؤن ہال،...
لاہورایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ کا انعقا د کیا گیا...