لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کے 30اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے صوبہ بھر سے 8ہزار422امیدوار جنرل نشستوں پر سامنے آئے ہیں، خواتین کی مخصوص نشستوں پر 623، اقلیتوں پر 170 جبکہ892 امیدواروں نے ایک سے زائد کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ضلع اٹک 128،راولپنڈی 499،چکوال 100،جہلم 80،گجرات 187،سیالکوٹ 420 ، نارووال 143،گوجرانوالہ 467،منڈی بہاؤالدین 107،حافظ آباد 59،سرگودھا 279،خوشاب 57،میانوالی 82،بھکر 66،چنیوٹ 68،فیصل آباد 757،ٹوبہ ٹیک سنگھ 171،جھنگ 155،ننکانہ صاحب 101،شیخوپورہ 234،لاہور 1175،قصور 233،اوکاڑہ 228،پاکپتن 122،ساہیوال 166،خانیوال 165،ملتان 353، لودھراں 107،وہاڑی 206،بہاؤلنگر 223،بہاولپور 191،رحیم یار خان 297،مظفر گڑھ 332،لیہ 105، ڈی جی خان 191اور راجن پور سے168امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
لاہور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر...
لاہو ر حلقہ این اے،123،پی پی،146،سےمسلم لیگ کے سینئر رہنماء ڈاکٹرمحمدطارق مرزا نےمیاں محمدشہبازشریف سےمطالبہ...
لاہورکمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ لاہور میں گندم خریداری کا ہدف 99فیصد حاصل کرلیا۔ ننکانہ و...
لاہور ڈائریکٹر جنرل انسانی وسائل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی آضیہ شعیب نے بختیار میموریل کمپیوٹر ٹریننگ...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں فوڈ اینڈ ہائیڈرو پاور کے لیے پانی کے ذخائر کے موضوع...
لاہور ہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر امان اللہ بسمل کی قیادت میں...
مستونگ/کوئٹہ پولیو مہم کے دوران حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبل نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید...
پشاور پشاور میں نو اور دس مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاگیا ملزم عمر نے...