کراچی(مانیٹر نگ سیل) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 71پیسے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 281.71روپے پر بند ہوا، آج کاروبار کے دوران ڈالر کا بھاؤ 71 پیسے کم ہوا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر 282.42 پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 285 روپے کا ہے۔
لاہور پاکستان اسلامک کونسل کے چیئرمین اور جامعہ سعیدیہ سلفیہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حافظ مسعود عبدالرشید اظہر...
لاہو ر علما اکیڈمی منصورہ کے زیراہتمام حج تربیت گاہ اتوار 20اپریل کو صبح نو بجے الحمرا ہال میں ہو گی جس کے لئے...
لاہور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس کا آرگنائزڈ کریمنلز اور اشتہاری...
لاہورڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیرصدارت ایل ڈی اے انجینئرنگ ونگ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایل ڈی اے کے صوبائی...
لاہورپاکستان مسلم لیگ لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری وصوبائی وزیر خواجہ...
لاہور سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب سے معاشرے...
لاہور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سیکریٹریٹ قرآن و سنہ اسلامک سنٹر میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر...
لاہوریس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور محمد نوید کی زیرصدارت کرائم میٹنگ ہوئی ۔کرائم میٹنگ میں صدر ڈو یثن کے...