لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چوہدری نے فواد چوہدری کی ایف آئی اے میں طلبی کےنوٹس کے خلاف درخواست پر وکیل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لیکر24مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ فواد چوہدری نے ٹویٹ میں مطالبہ کیا کہ توشہ خانہ سے تحائف لینے پر مریم نواز کےخلاف تحقیقات کی جائیں،مریم نواز نے ری ٹوئٹ میں ایف آئی اے سائبرکرائم کو فواد چودھری کےخلاف کارروائی کا لکھا اوراگلے ہی روز ایف آئی اے نے فواد چوہدری کو طلبی کانوٹس بھجوا دیا،ایف آئی اے نے سیاسی دباو پر غیر قانونی کارروائی کرتے ہوئے نوٹس بھجوایا،ایف آئی اے کے ذریعے انتخابی مہم سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے، عدالت ایف آئی اے کے بھجوائے گئے نوٹس کوکالعدم قرار دے۔
اسلام آباد عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر ہائی کورٹوں سے تین ججوں کے تبادلہ اور...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب اور دیگر کی بلاول ہاؤس...
میران شاہ میران شاہ کی فضا میں اس دن کچھ مختلف تھا۔ امن کی خواہش، مکالمے کی گونج اور سچ بولنے کی ہمت۔ شمالی...
لاہور گرین ٹاون میں ڈاکوئوں نے شہزاد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ85ہزار او ر مو با ئل فو ن ،گلشن اقبال میں...
لاہور حکومت کی جانب سے ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا مال روڈ چیئرنگ کراس پر احتجاجی دھرنا...
لاہو ،چوہنگ سندر میں مخالفین نے مذہبی جماعت کے رہنما کی گاڑی پر فائرنگ کردی ، ان کا بیٹا ندیم نواز جاں بحق ،...
لاہور ڈی جی خان دائرہ شاہ پل پر پولیس پر ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں تھانہ صدر تونسہ کے اے ایس آئی غلام...
اسلام آباد، واشنگٹن وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کیساتھ بڑے پیمانے پر معاشی...