اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں ہیں،دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ کشمیر میں بھارت مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے جب کہ بھارت میں بی جے پی رہنما کی طرف سے اسلام مخالف بیان تشویشناک ہے،ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں، نیوکلیئر سے متعلق تمام باتیں حقائق کے منافی ہیں۔
لاہور مصر ی شا ہ کے علا قہ میں ریکی کرکے 2 کروڑ روپے چھین کر فرار ہونے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ایس...
لاہورڈپٹی کمشنرلاہور سید موسیٰ رضا نے کینال، ہربنس پورہ گول چکر، پیپسی روڈ، تاج پورہ، سمیع ٹاؤن، غازی...
لاہور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹرخزاں 2024 کے داخلے میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ پروگرامز اور سرٹیفکیٹ...
لاہور برکی روڈ پر انسدادِ تجاوزات آپریشن کیا گیا آپریشن کے دوران برکی روڈ پر کئی مستقل اور عارضی تجاوزات...
لاہور گرین ٹائون کے علاقہ میں نوجوان نے 11سا لہ بچے کوزیادتی کانشانہ بنایا، ۔ ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود...
لاہورپرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ مریضوں کی سہولت و فلاح و...
لاہورمنہاج القرآن ویمن لیگ کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا، اجلاس میں 41ویں عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات...
لاہور اغوا برائے تاوان سیل کی جانب سے گمشدہ بچوں کے حوالے سے لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،لاہور...