اسلام آباد(مانیٹر نگ سیل) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ بلند اخلاق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی خصوصیت تھی۔اسلام آباد میں سیرت چیئر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اس تقریب میں صنفی امتیاز نہ دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی، ترکوں نے دنیا پر سب سے زیادہ عرصہ حکومت کی، اس کی وجہ ترکوں کا غیر متعصب رویہ تھا، انہوں نے کسی پر مذہبی جبر مسلط نہیں کیا۔
گوجرانوالہ،جلالپور جٹاں 2خودکشیاں، گوجرانوالہ کے علاقہ لدھیوالہ وڑائچ مغل چک میں 40 سالہ شادی شدہ خاتون...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر تے...
سیالکوٹسیالکوٹ کے تھانہ سول لائنز کی حدود میں ایک روز قبل اپنے دفتر میں سر میں گولی لگنے سے زخمی ڈی جی...
لاہور آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر چوتھے روز بھی پنجاب اسمبلی میں اراکین نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش...
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے حکومت پاکستان کی جانب سے اپریل 2025 میں منعقدہ مسابقتی بولی...
اسلام آ باد متروکہ وقف املاک بورڈ نے بدھ کے روزکراچی میں ناجائز قابضین کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے...
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ماسکو کی گرینڈمسجد کے نائب مفتی روحجان آبیزوف سے ملاقات کی اور...
شیخوپورہ شیخوپورہ لاہور روڈ کی آبادی کوٹ پنڈی داس کے قریب مبینہ ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل نہ روکنے پر فائرنگ...