پشاور(این این آئی )رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔ پاکستان کی قومی پولیو لیبارٹری نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک تین سالہ بچے میں پولیو وائرس انفیکشن کی تصدیق کی ہے جس سے بچہ معذور ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ گزشتہ سال سے پولیو کے تمام کیسز خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع سے رپورٹ ہوئے ہیں ۔بچوں میں معذوری پیدا کرنے والا پولیو وائرس جنوبی خیبر پختونخوا کے سات اضلاع، شمالی وزیر ستان ، بالائی اور زیریں جنوبی وزیرستان، ڈی آئی خان، بنوں، ٹانک اور لکی مروت میں گردش کر رہا ہے۔ پولیو ٹیمیں اُن علاقوں میں بچوں تک ویکسین لے کر پہنچنے میں سرگرم ہیں جہاں بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات باقاعدگی سے نہیں لگ رہے اور ان میں غذائیت کی کمی ہے۔
لاہورپاکستان مسلم لیگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ر پروفیسر عدنان عالم کے گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیااور ...
لاہورپاکستان مرکزی مسلم لیگ ڈیجیٹل روزگار پروگرام صلاحیت بڑھاؤ اپنا کماؤ یکم مئی سے شروع کر رہی...
لاہورمنہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سجادہ نشین دربارِ بابا...
لاہورالغازی ٹریکٹرز نے لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقدہ چوتھے ہیلتھ، انجینئرنگ اور منرل شو میں بھرپور انداز...
لاہورپاکستان نیٹ ورک آف کوالٹی ایشورنس اِن ہائر ایجوکیشن کی 5ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد مارمن...
لاہور سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن طارق محمود رحمانی نے گورنمنٹ ٹیچنگ...
لاہور روزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات میں پوزیشنز حاصل...
لاہورفورمین کرسچن کالج یونیورسٹی کے شعبہ فزکس نے فزکس کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والی جدید تحقیق و ترقی کو...