پشاور (خصوصی نامہ نگار) انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز پشاور میں پاکستان ڈوویلپمنٹ فورم کے مستحکم پارلیمان پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیاجس میں مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کے بارے میں بحث و مباحثہ کیا جائے گا۔اس موقع پروزیراعلی کے مشیر برائے خزانہ حمایت اللہ خان مہمان خصوصی تھے ۔ تقریب سے سابق سنیٹر افرا سیاب خٹک، ایم این اے محسن داوڑ،سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری حبیب اللہ خٹک اور ڈائریکٹر آئی ایم سائنسز ڈاکٹر عثمان نے خطاب کیا اور ضم اضلاع کے مسائل اور حل کی نشاندہی کی۔ مقررین نے زور دیا کہ پاکستان کی معیشت اس وقت تک سنبھل نہیں سکتی جب تک پالیسی بنانے والوں کا فوکس پاکستان کے غریب عوام پرنہ ہو ۔ امید ہے کہ نئی نسل پاکستان میں موجود مسائل کی صرف یہ کہ نشاندہی کرے گی ۔
لاہور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر...
لاہو ر حلقہ این اے،123،پی پی،146،سےمسلم لیگ کے سینئر رہنماء ڈاکٹرمحمدطارق مرزا نےمیاں محمدشہبازشریف سےمطالبہ...
لاہورکمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ لاہور میں گندم خریداری کا ہدف 99فیصد حاصل کرلیا۔ ننکانہ و...
لاہور ڈائریکٹر جنرل انسانی وسائل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی آضیہ شعیب نے بختیار میموریل کمپیوٹر ٹریننگ...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں فوڈ اینڈ ہائیڈرو پاور کے لیے پانی کے ذخائر کے موضوع...
لاہور ہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر امان اللہ بسمل کی قیادت میں...
مستونگ/کوئٹہ پولیو مہم کے دوران حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبل نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید...
پشاور پشاور میں نو اور دس مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاگیا ملزم عمر نے...