لاہور(کورٹ رپورٹر،کرائم رپورٹرسے) پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کےدرمیان معاہدہ ،ریلیوں ،سکیورٹی اور قانونی معاملات کے ٹی او آرز طے ہوگئے،معاہدہ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرایاجائےگا،معاہدہ کے تحت پی ٹی آئی 14اور15مارچ کودرج مقدمات کی تفتیش،وارنٹس کی تکمیل اورسرچ وارنٹس کیلئےپولیس کےساتھ تعاون کرےگی،تحریک انصاف اتوار کی بجائے پیر جلسہ کرے گی،جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کیا جائے گا،تحریک انصاف ریلی نکالنے سے کم از کم پانچ دن پہلے آگاہ کرے گی،عمران خان کی سکیورٹی کے لیے بنائی گی گائیڈ لائن پر عمل ہوگا،تحریک انصاف سکیورٹی کے لیے متعلق حکام کو درخواست دے گی ،سکیورٹی ایجنسیز کے ساتھ معاملات کے لیے فوکل پرسن شبلی فراز ہونگے۔ پولیس کےجانب سےایس ایس پی عمران کشورفوکل پرسن ہونگے۔
کراچی25 مارچ کو سوشل میڈيا پر پھیلائی گئی تحریک انصاف کے رکن گلوکار سلمان احمد کی گرفتاری کی خبر جھوٹی نکلی۔...
کراچیتحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا۔ جہانگیر ترین گروپ نے...
اسلام آباد قومی اسمبلی کے اجلاس میں جرنلسٹ اینڈ میڈیا پروٹیکشن بل 2023 پیش کر دیا ، وزیر اطلاعات مریم...
کراچی انتخابات از خود نوٹس کیس کے حوالے سے جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگوکرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہاکہ فیصلے...
لاہورلاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کیلئے دائر درخواست پر لارجر...
اسلام آبادپاکستان بار کونسل نے پنجاب میں زمین فوج کے حوالے کرنے کے فیصلے پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔سیکریٹری کی...
کراچی جیو کے پروگرام” آپس کی بات “میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، احمد...
اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین سب سے زیادہ منتظر اسٹاف لیول معاہدہ اس وقت ہوگا جب سعودی عرب...