اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔اپنے ٹوئٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے چین کے آئی سی بی سی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی۔ الحمداللہ۔ یہ رقم چین کے بینک آئی سی بی سی سے دوسری قسط کے طور پر موصول ہوئی۔
کراچی25 مارچ کو سوشل میڈيا پر پھیلائی گئی تحریک انصاف کے رکن گلوکار سلمان احمد کی گرفتاری کی خبر جھوٹی نکلی۔...
کراچیتحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا۔ جہانگیر ترین گروپ نے...
اسلام آباد قومی اسمبلی کے اجلاس میں جرنلسٹ اینڈ میڈیا پروٹیکشن بل 2023 پیش کر دیا ، وزیر اطلاعات مریم...
کراچی انتخابات از خود نوٹس کیس کے حوالے سے جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگوکرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہاکہ فیصلے...
لاہورلاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کیلئے دائر درخواست پر لارجر...
اسلام آبادپاکستان بار کونسل نے پنجاب میں زمین فوج کے حوالے کرنے کے فیصلے پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔سیکریٹری کی...
کراچی جیو کے پروگرام” آپس کی بات “میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، احمد...
اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین سب سے زیادہ منتظر اسٹاف لیول معاہدہ اس وقت ہوگا جب سعودی عرب...