اہور ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف رہنما فواد چوہدری نے حکومت کو ایک قدم آگے بڑھانے کا کہہ دیا۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اس عمل کو بیان سے آگے بھی بڑھائیں اور جماعتوں کو ملنے کی تاریخ اور مقام دیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ اعظم نذیر تارڑ روز بیان دے رہے ہیں کہ مل کر بیٹھیں اور مسائل کا حل کریں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی بات چیت کا کہا ہے اس عمل کو بیان سے آگے بڑھائیں۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ عمران خان پہلے ہی مذاکرات کی حمایت کر چکے ہیں۔
لاہور پنجاب کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر ڈائریکٹر جنرل پروبیشن اینڈ پیرول کی سفارشات کے...
اسلام آ باد فیڈرل سروس ٹریبونل نے اسسٹنٹایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک ہسپتال اسلام آ باد ڈاکٹر امان اللہ...
کوئٹہوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہنگامی طبی سہولیات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے بلوچستان میں اپنی...
پشاور پولیس کی پیشگی وارننگ کے باوجود ڈیرہ میں کسٹمزاہلکاروں نے رات کو گشت کرتے ہوئے اپنی جان خطرے میں ڈال...
اسلام آباد صدر مملکت آصف زرداری کی نامزد خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ’رپورٹ کارڈ‘ میں تجزیہ کاروں فخر درانی ، ارشاد بھٹی ، محمل سرفراز اور اعزاز سید نے...
مظفرگڑھمظفرگڑھ کے نواحی علاقے خانپور بگا شیر میں اپنے گھر کے گیٹ پر کھڑا 14ماہ کا عبدالحنان اچانک لاپتہ ہو...
رحیم یارخان کراچی کی طالبہ کا رحیم یارخان میں زبردستی نکاح کا معاملہ، لڑکی کا نکاح غریب نواز عباسی نامی نکاح...