راولپنڈی (جنگ نیوز) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جھڑپ کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن جنوبی آواران میں کیا، بہادر جوانوں سے فائرنگ کے تبادلہ میں 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد تربت آواران روڈ پر بارودی سرنگیں بچھانے میں ملوث تھے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا۔اس موقع پر پاک فوج نے بلوچستان میں امن سبوتاژ کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
لاہورلاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کیس میں مختلف سرکاری محکموں سے عملدرآمد رپورٹس23 اپریل...
اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سیاسی جماعت ڈی لسٹ کردی ،دوسری...
لاہور پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے 24 ویں میچ میں حیدر آباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی،...
لاہورگزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ارب 32کروڑ 10لاکھ ڈالر کم ہو کر 20ارب 52کروڑ ڈالر کی سطح پر آ...
کراچی امریکا ایران کا طویل جنگ بندی پر غور، پاکستان کی سمجھوتے کی کوششیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ درآمدی موبائل فونز پر عائد...
لاہورپاکستان نے پہلے سوورن ہائبرڈ اسکوک کااجرااسلامی مالیاتی نظام کے تحت کر دیا ہے جو اسلامی بینکوں کو درپیش...
لاہورسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کو زیادہ شفاف اور منصفانہ بنانے کے لیے...