سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انکی حکومت کی ترجیجات میں عوام کے لیے بنیادی سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنا کر ریلیف فراہم کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر سمال انڈسٹری اسٹیٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن محبوب شیخ سے سمال انڈسٹری اسٹیٹ میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ملاقات میں کیا۔چیئرمین نعیم اختر، عبد الرحمن اور عابد لودھی نے وفاقی وزیرسےکہا کہ آپ کی ہدایت پر جامعہ مسجد روڈ،حالی روڈ، سپورٹس گڈز ایسوسی ایشن روڈ و دیگر روڈز کی تعمیر سے نہ صرف مقامی برآمدکنندگان اور درآمدکنندگان کو آمدورفت میں پریشانی کا خاتمہ ہوگا بلکہ فیکٹریوں کے وزٹ پر آنے والے بین الاقوامی کسٹمرز کو بھی آسانی رہے گی۔
واشنگٹنامریکہ کے علاقے اوائل میں آئیووا یونیورسٹی کے کیمپس کے باہر فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی ائے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ طاقت کے بےجا استعمال نے...
بیجنگ بیجنگ ہاف میراتھون میں تاریخ ساز واقعہ، روبوٹ نے عالمی ریکارڈ توڑدیا ،انسان اور مشین الگ الگ لین میں...
لاہور پاکستان سپر لیگ گیارہویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز ، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹز کو...
کراچی چین اپنی خلائی صنعت کو وسعت دینے کے لیے بیجنگ میں ایک مخصوص صنعتی مرکز تعمیر کررہا ہے جسے ’’سیٹلائٹ...
کولمبوبھارت اور یو اے ای توانائی کا ایک علاقائی مرکز سری لنکا میں قائم کرنے کے منصوبے پر تیزی سے کام کر رہے...
لاہور پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ویمن کرکٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔6 میچز کی یہ...
لاہور پاکستانی نژاد کراٹے کھلاڑی راجہ ریحان نے پولینڈ میں سینئرز 60 کلو گرام میں سلور میڈل جیت لیا۔ذرائع کے...