کراچی(صباح نیوز)سندھ کے وزیر اطلاعات اور پیپلز پارٹی کے ترجمان شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان خود کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں ،پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں وہ کچھ ہورہا ہے جو ماضی میں نہیں ہوا،عمران خان غندہ گردی سے حکومت میں آنا چاہتے ہیں ۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عدالت کے احکامات کی دھجیاں اڑائی گئیں مگر افسوس کی بات ہے کہ اس شخص کو ضمانت مل گئی۔ 50 سے زائد پولیس والوں کو زخمی کیا لیکن عدالت سے ضمانت مل گئی، پی پی رہنما نے کہا کہ آئین کے بانی کے مقدمے کو نہیں سنا جارہا ہے، ہمیں ذوالفقار علی بھٹو کے ریفرنس کا فیصلہ چاہیے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ دوسرا مقدمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کا مقدمہ ہے، خانہ پوری کر کے مقدمے کو ملتوی کردیا جاتا ہے۔
نئی دہلیکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق نے نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر...
لاہور انگلینڈ کے اسٹار بلے باز اور ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے پاکستان کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر کا ٹیسٹ...
لاہور پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے لیجنڈ...
تہرانایران کےسرکاری میڈیا نے گزشتہ روزبتایا کہ مسلح افراد کے ساتھ جھڑپوں میں ایران کے سکیورٹی فورسز کے تین...
واشنگٹن ایران کو اردن میں موجود ایک فوجی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر حملے سے قبل مل گئی تھیں اس حملے میں تین امریکی...
لاہور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف سعید اسلامک سالیڈیرٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے...
کراچی چینی کرپٹو سرمایہ کار معروف کرپٹو ایکسچینج ہوبی کے بانی لیون لی نے لندن کی 71ارب روپے کی حویلی فروخت...
کراچی چین نے امریکہ کو آگاہ کیا ہے کہ اگر واشنگٹن نے اس ماہ کے آخر تک تائیوان کو اسلحے کی فروخت کی کوئی بھی...