اسلام آباد(آئی این پی ) چینی کمپنی نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 320,000 ڈالر کے عطیہ کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کی چارج ڈی افیئرز پینگ چنگ شوے نے اس کاوش کو سراہا تے ہوئے کہا ہے کہ کہا کہ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ چینی کمپنی نے سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز کی بحالی کے لیے 320,000 امریکی ڈالر عطیہ کرنے کا عہد کیا ہے، یہ فنڈز ضلع بدین میں ایک اسکول بنانے کے لیے استعمال کیے جائیں گے ، اس میں 180 بچوں کی تعلیم دوبارہ شروع کی جاسکے گی ، چین اور پاکستان کی ا یک دوسرے کی مدد کرنے اور دکھ درد میں شریک ہونے کی روایت ہے ، چین پاکستان کو تقریباً 260 ملین امریکی ڈالر سیلاب امداد فراہم کر چکا ہے۔
کراچی انگلینڈ کے اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ، برطانوی میڈیا کے مطابق اساتذہ،...
کراچی غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشت گردی، 11فلسطینی شہید،غزہ میں اسرائیلی بمباری اور حملوں میں ایک...
اسلام آ باد پاکستان نےمسجدِ الاقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غیر...
لاہور ٹیکس چوری اورحقیقی ٹیکس وصولی کیلئے پنجاب کی تمام پراپرٹیز کا ازسر نو سروے ہوگامحکمہ ایکسائز نے...
لاہورپاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن اور چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ نے...
اسلام آباد اسلام آباد میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب کے دوران سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت میں...
لاہورفائونڈرز گروپ کے راہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ غیر یقینی صورتحال کے درمیان پاکستان کی معیشت بتدریج...
لاہور عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت...