اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی/وسطی بلوچستان میں گزشتہ روز بھی تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش ژوب میں 24،مالم جبہ میں 10، بارکھان 6،پاراچنار 5، کاکول 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال/ مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب،خیبر پختونخوا، سندھ، کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگرعلا قوں میں مطلع جزوی ابرآلود/ابر آلود رہے گا۔ہفتہ کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت چھوراور مٹھی میں36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔
لاہورفائونڈرز گروپ کے راہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اب رول اوور کی بجائے خود انحصاری کی منزل کی جانب...
لاہور ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کو مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے مینوفیکچررز کیلئے سٹاک سے متعلق مسائل حل کر...
اسلام آباد وزارت آئی ٹی نے کراچی آئی ٹی پارک کے ڈیزائن کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس کیلئے...
اسلام آ باد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے چاول کی برآمدات کا ہدف 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کی...
لاہور عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ سے24قیراط فی تولہ سونا 4600روپے مہنگا ہو کر...
کراچیایف آئی اے پشاور نے مینگورہ بازار سے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر علیمہ خان نے اپنی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا...