لاہور (نیوزرپورٹر)اسلام آباد ایئر پورٹ پر سیف ڈرائیو اور فورن ابجیکٹ ڈیبری ( ایف او ڈی) آ گاہی واک"سیف ڈرائیو اور ایف او ڈی واک" کا اہتمام ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے کیا۔واک میں گراونڈ ہینڈلرز ایسوسیشن(جی ایچ اے)وایئرلائنز،ائیر سائیڈ کے عملے کی شرکت ایونٹ کا مقصد شرکاء کو فورن آبجیکٹ ڈیبریز (ایف او ڈی) خطرات اور حفاظتی انتظامات سے متعلق آگاہی دینا تھا۔شرکاء کو ایئر سائیڈ پر سیفٹی کلچر کے فروغ اور ایپرن کے حفاظتی اصولوں سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔
کراچی انگلینڈ کے اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ، برطانوی میڈیا کے مطابق اساتذہ،...
کراچی غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشت گردی، 11فلسطینی شہید،غزہ میں اسرائیلی بمباری اور حملوں میں ایک...
اسلام آ باد پاکستان نےمسجدِ الاقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غیر...
لاہور ٹیکس چوری اورحقیقی ٹیکس وصولی کیلئے پنجاب کی تمام پراپرٹیز کا ازسر نو سروے ہوگامحکمہ ایکسائز نے...
لاہورپاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن اور چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ نے...
اسلام آباد اسلام آباد میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب کے دوران سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت میں...
لاہورفائونڈرز گروپ کے راہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ غیر یقینی صورتحال کے درمیان پاکستان کی معیشت بتدریج...
لاہور عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت...