سکھر(آئی این پی)دارالامان سکھر سے خاتون کے پرارسرار طور پر لاپتہ ہونے کے معاملے پر ڈی آئی جی سکھر جاویدجسکانی سونہارو نے دارالامان سکھر میں نصب سی سی ٹی وی کیمرہ کے غیر فعال ہونے کا اعتراف کر لیا، درالامان دورے کے موقع پر ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی سونہارو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی کے لاپتہ ہونے کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں لڑکی کے دارالامان سے باہر نکلنے کی وڈیو کیمرے میں واضح نظر نہیں آرہی ہے انہوں نے کہا کہ واقعے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات جاری ہیں جلدہی لاپتہ لڑکی کو برآمد کروائینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیس میں اصل ملزمان تک پہنچ چکے ہیں ، فی الحال ظاہر نہیں کر سکتے انہیں جلد گرفتار کیا جائیگا ، ہماری کوشش ہے کہ لڑکی کو جلد از جلد برآمد کر کے عدالت میں پیش کر سکیں۔
لاہور وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے ارجنٹائن کے سفیر سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط...
لاہوروزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے کی ترقی کے ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مختلف شعبوں میں...
اسلام آباد سینت مین وزیر مواصلات کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین کا احتجاج ،...
اسلام آباد وفاقی کابینہ نے کابینہ ڈویژن کی سفارش پر پاکستان میں کام کرنے والے بیرون ملک کے موجودہ 86 پائلٹس...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے دور میں جہاں بدعنوانیوں، کنبہ پروری اور لاقانونیت...
لاہورپنجاب اسمبلی نے مفاد عامہ سے متعلقہ خلفاءراشدین ؓ کے ایام سرکاری سطح پر منانے کی قرارداد سمیت چار...
اسلام آباد وزیراعظم نے کراچی بندرگاہ کی ڈریجنگ کنٹریکٹ میں پروکیورمنٹ کی خلاف ورزی کے الزامات پر انکوائری...
کراچی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگ زیب کا عالمی اقتصادی فورم کے لئے لکھا گیامضمون پر جیو کی خصوصی نشریات میں...