لاہو ر،کراچی (نیوز رپورٹر ،نمائندہ خصوصی) نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں ردو بدل کے لئے بات ہورہی ہے جیسے ہی تاریخوں یا وینیوز میں ردوبدل کیا گیا تو میڈیا کو آگاہ کردیا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز شیڈولڈ کے مطابق ہو گی۔ شیڈول میں تھوڑی بہت تبدیلی پنجاب میں الیکشنز کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ پہلے سیریز کراچی سے شروع ہونا تھا پھر لاہور اور راولپنڈی میں ہونا تھی ۔ آئندہ ہفتے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا۔ آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کو پانچ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلنے پاکستان آنا ہے۔ سیریز تیرہ اپریل سے شروع ہوگی ۔
کراچی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست پر بھارتی فیلڈنگ اور خاص طور پر انتہائی خراب کیچنگ کو تنقید کا نشانہ...
گوجرانوالہ،وزیرآباد ٹریفک حادثہ میں کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو، ریونیو ڈویژن، حکومت پاکستان نے سول سرونٹس رولز 2020تحت اختیارات کا...
ٹوکیوجاپان کی عالمی شہرت یافتہ بھاری مشینری بنانے والی کمپنی Komatsu نے بلوچستان کے علاقے ریکوڈِک میں تانبے اور...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان، وزیرِ مملکت عون ثقلین چوہدری اور رکن...
اسلام آبادپاکستان کی سیمنٹ اور کلنکر کی برآمدات کو لیاری ایکسپریس وے پر کارگو ٹریفک کی پابندی، ملیر...
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جمہوریہ اسلامی ایران کے سفیرِ ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے...