کراچی (نمائندہ خصوصی) کئی ہفتوں کے مذاکرات کے باوجود پی سی بی مکی آرتھر کے معاہدے کو حتمی شکل نہیں دے سکا ہے اور غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستانی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ معاہدہ کرنے سے پہلے بہت سارے سوالوں کے جواب چاہتا ہے۔ کئی سوالات کا جواب نہیں ملا ہے اس لئے معاہدہ تاخیر کا شکار ہے۔ پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میڈیا کی طرح ہم بھی مکی آرتھر سے پوچھ رہے ہیں کہ وہ انگلینڈ میں بیٹھ کس طرح ٹیم چلائیں گے۔ اسی لیے معاہدے میں دیر ہو رہی ہے ۔ مکی کو بتایا جا رہا کہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ آپ کتنا وقت پاکستانی ٹیم کو دیں گے اور کس طرح سسٹم چلائیں گے۔ معاملہ فائنل مرحلے میں ہے ۔
لاہور11ویں پاکستان فٹ ویئر میٹریل اینڈ مشینری شو 2026 کا باقاعدہ افتتاح چیئرمین سینیٹ آف پاکستان سید یوسف رضا...
لاہور محکمہ ایکسائیز اینڈ ٹیکنیشن لاہور نےگریٹر اقبال پاک میں واقع ایک معروف ریسٹورنٹ عدم ادائیگی پراپرٹی...
لاہورٹیٹرا پیک کے جدت انگیز آٹو میشن اور ڈیجیٹل پورٹ فولیو ، ٹیٹرا پیک فیکٹری او ایسنے مائیکرو سافٹ انٹیلی...
لاہور سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوار الحق نے کہا ہے ۔مسلہ کشمیر بہت دیرینہ ہے۔اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں...
لاہورجمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ بانی پی...
لاہور انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ ورلڈ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ، مولانا ڈاکٹر احمد علی...
لاہور محکمہ ایکسائز پنجاب نے صوبہ بھر کی موٹر برانچز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔حکام کے...
لاہور پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔...