کراچی ،لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے ٹیسٹ اوپنر فخر زمان نے 100 چھکے مارنے کا سنگ میل عبور کرلیا۔وہ پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔فخر زمان نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں اپنا پہلا چھکا لگا کر لیگ میں 100 چھکے مکمل کئے ۔پی ایس ایل میں کامران اکمل نے 89،آصف علی نے 88 اور شین واٹسن نے 81 چھکے لگائےہیں۔
لاہور صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے محکمہ داخلہ میں علماء کرام...
لاہورڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے رائیونڈ روڈ اور جان محمد روڈ کا دورہ کیا۔چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین بھی ان...
لاہور پنجاب جوڈیشل اکیڈمی ر میں فورینزک انسائٹ، میڈیکو لیگل، پوسٹ مارٹم اور اسلحہ و گولہ بارود کے موضوع پر...
لاہور جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام معرکہ حق کی کامیابی پر خصوصی تقریب ہوئی ۔ تقریب کا اہتمام جامعہ مسجد...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن پاکستان...
لاہور مرکزی مسلم لیگ کے جوائنٹ سیکرٹری قاری محمد یعقوب شیخ نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے غزہ کے دس لاکھ باسیوں...
لاہور قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے دوران پٹرولنگ منشیات فروش اشفاق مسیح کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا ۔
لاہور ٞدی یونیورسٹی آف لاہور میں یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری UCMDکے زیر اہتما م فلسطینی سٹوڈنٹس...