اسلام آباد( نیوز رپورٹر):وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے دستبردارہونے والے امپائر علیم ڈار کی بین الاقوامی کرکٹ کیلئےشاندار خدمات قابل ستائش ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ امپائر علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے دستبردار ہو گئے ہیں ،بین الاقوامی کرکٹ کے لیے ان کی شاندار خدمات قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھیل کے تمام فارمیٹس میں ان کی بے عیب امپائرنگ نے کرکٹ کی دنیا میں تعریفیں سمیٹیں،پاکستان کو ان پر فخر ہے۔
اسلام آباد چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ پاکستان کسٹمز نے...
لاہورپاکستان کی معروف کھاد ساز کمپنی ، فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈنے انتہائی فخر کے ساتھ آدم جی انشورنس...
لاہورپاکستان عوامی تحریک کے صدر قاضی زاہد حسین نے کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 44پاکستانی نوجوانوں کی اموات کے...
لاہورپنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ انسانیت نے "برائیوں کا...
کراچیبرطانوی شہزادی نے ہسپتال کا دورہ کیا، مریضوں سے ملاقات کی،ویلز کی شہزادی برطانیہ کی کیٹ نے کہا کہ وہ...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے ناجائز منافع کمانے...
لاہورپاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ظفر اقبال اور سی ای او سلفاکیم نے گزشتہ...