کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ کر ایک بار پھر رواں سیزن میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے بیٹسمین بن گئے۔ بابر اعظم نے پی ایس ایل 8 میں مجموعی طور پر 522 رنز اسکور کیے تاہم پی ایس ایل کے فائنل میں محمد رضوان ایک بار پھر بابر اعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے550ر نز کے ساتھ ٹاپ اسکورر بن گئے۔ بولنگ میں ملتان سلطانز کےاحسان اللہ اور عباس آفریدی نے ٹورنامنٹ میں23،23وکٹ حاصل کئے۔ واضح رہےکہ محمد رضوان پی ایس ایل کی تاریخ کے واحد بیٹر ہیں جنہوں نے تین سیزن میں 500 یا اس سے زائد رنز اسکور کیے ہیں، وکٹ کیپر بیٹر نے 2006 کے سیزن میں 500 رنز اسکور کیے تھے جبکہ 2022 میں انہوں نے 546 رنز اسکور کیے تھے ۔ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 498چھکے اور 1094چوکے لگے۔
اسلام آباد چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ پاکستان کسٹمز نے...
لاہورپاکستان کی معروف کھاد ساز کمپنی ، فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈنے انتہائی فخر کے ساتھ آدم جی انشورنس...
لاہورپاکستان عوامی تحریک کے صدر قاضی زاہد حسین نے کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 44پاکستانی نوجوانوں کی اموات کے...
لاہورپنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ انسانیت نے "برائیوں کا...
کراچیبرطانوی شہزادی نے ہسپتال کا دورہ کیا، مریضوں سے ملاقات کی،ویلز کی شہزادی برطانیہ کی کیٹ نے کہا کہ وہ...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے ناجائز منافع کمانے...
لاہورپاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ظفر اقبال اور سی ای او سلفاکیم نے گزشتہ...