لاہو ر (نمائندہ خصوصی) نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں ردو بدل کے لئے بات ہورہی ہے جیسے ہی تاریخوں یا وینیوز میں ردوبدل کیا گیا تو میڈیا کو آگاہ کردیا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریزکے شیڈول میں تھوڑی بہت تبدیلی پنجاب میں الیکشنز کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ پہلے سیریز کراچی سے شروع ہونا تھا پھر لاہور اور راولپنڈی میں ہونا تھی ۔ آئندہ ہفتے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا۔ آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کو پانچ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلنے پاکستان آنا ہے۔ سیریز تیرہ اپریل سے شروع ہوگی ۔
کراچی ریس کورس میں اتوار کو تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، پہلی ریس تین بجے شروع ہوگی۔
کراچیپاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ کی ڈیڈ لائن میں ایک بار پھر تبدیلی کردی ہے۔نئی...
کراچی پروفیسراعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ یو پی پر...
کراچی بیکن ہاؤس نے پی سی بی غنی گلاس ا سکول ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے انعامات تقسیم...
کراچی ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کے 575 رنز کے جواب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 381رنز اسکور کئےہیں۔ ویسٹ انڈیز کو ابھی...
کراچی مہوش علی، دانش سکندر اور ایم آبان نے اسکواش ٹائٹل جیت لئے، مہمان خصوصی عبدالرحمان نے انعامات تقسیم...
کراچی لاہور میں امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز سے پی ایس ایل چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر نے ملاقات کی۔ ملاقات...
کراچی آسٹریلوی بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں بابر اعظم سڈنی تھنڈرز کے خلاف سڈنی سکسرز کیلئے نصف سنچری بنانے میں...