لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ8میں پشاور زلمی کی کپتانی کرنے والے بابر اعظم نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں اپنے لیے جو گول بنایا تھا وہ حاصل کیا، لیکن انفرادی کارکردگی سے بڑھ کر ٹیم کی کارکردگی کی اہمیت ہوتی ہے۔ بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بولنگ اچھی نہیں ہو سکی، اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے، زلمی کے ساتھ مزہ آیا بدقسمتی سے آگے نہیں جاسکے۔ پاکستان کی کرکٹ گروم کر رہی ہے، صائم ایوب اور محمد حارث سامنے آ رہے ہیں، یہ اچھی بات ہے کہ نوجوان مواقع سے فائدہ اٹھا رہے ہیں جس کا پاکستان کو فائدہ ہو گا۔ محمد حارث کو پلان کے مطابق کھلاتے رہے ہیں، اس نے بیٹنگ نمبر کی تبدیلی کو مثبت انداز میں لیا ، حارث کو ہمیشہ یہی بتاتا ہوں کہ اننگز کو لمبی کرو۔
کراچی گال میں آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ بآسانی اننگز اور242رنز سے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی...
کراچی ریس کورس میں اتوار کو فروری کپ سمیت تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، مقابلے ساڑھے گیارہ بجے دن شروع...
کراچی برطانوی جونیئر اسکواش چیمپئن سہیل عدنان نے لیجنڈ جہانگیر خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ...
کراچیاس سال ستمبر میں ٹوکیو میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس 2025ء کے پوسٹر پر تشہیر کے لئےپاکستان کے ارشد ندیم اور...
کراچی شاہد آفتاب نے سابق قومی اسنوکر چیمپئن محمد سجاد کو شکست دیکر دوسری بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل...
کراچیچیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان کے فوراً بعدعامر جمال نے اپنی مایوسی کا اظہار کرنے کے...
کراچی پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے پہلے دن کھیل کی خاص بات پی ٹی وی کے لیفٹ آرم...
کراچی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا پاکستان ٹور ہفتےکوشیخوپورہ کے تاریخی ہرن مینار کمپلیکس سے شروع ہوگیا اس...