سلہٹ (جنگ نیوز) بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میں آئرلینڈ کو 183 رنز سے ہرادیا۔یہ اس کی ون ڈے میں سب سے بڑی فتح ہے۔ ہوم سائیڈ نے اپنا بہترین ٹوٹل338رنز بنائے۔ شکیب الحسن 93، توحید ہریدوئی92اور مشفق الرحیم44رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ناکام ٹیم155پر ڈھیر ہوگئی۔ شکیب الحسن نے ون ڈے کرکٹ میں 7ہزار رنز مکمل کر لئے۔
کراچی ریس کورس میں اتوار کو تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، پہلی ریس تین بجے شروع ہوگی۔
کراچیپاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ کی ڈیڈ لائن میں ایک بار پھر تبدیلی کردی ہے۔نئی...
کراچی پروفیسراعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ یو پی پر...
کراچی بیکن ہاؤس نے پی سی بی غنی گلاس ا سکول ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے انعامات تقسیم...
کراچی ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کے 575 رنز کے جواب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 381رنز اسکور کئےہیں۔ ویسٹ انڈیز کو ابھی...
کراچی مہوش علی، دانش سکندر اور ایم آبان نے اسکواش ٹائٹل جیت لئے، مہمان خصوصی عبدالرحمان نے انعامات تقسیم...
کراچی لاہور میں امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز سے پی ایس ایل چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر نے ملاقات کی۔ ملاقات...
کراچی آسٹریلوی بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں بابر اعظم سڈنی تھنڈرز کے خلاف سڈنی سکسرز کیلئے نصف سنچری بنانے میں...