ویلنگٹن (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ نے دو بیٹرز کی ڈبل سنچریوں کی بدولت سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں رنز کا ہمالیہ کھڑا کردیا۔ کیویز نے دوسرے دن ہی کنٹرول سنبھال لیا۔ کین ولیمسن اور ہنری نکولس نے 363رنزکی بڑی شراکت قائم کردی۔ ولیمسن 215رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔ یہ ان کی چھٹی ڈبل سنچری تھی۔ ہنری نکلوس نے پہلی ڈبل سنچری مکمل کی۔ وہ 200پر ناٹ آئوٹ رہے۔ ہوم سائیڈ نے 580 رنز 4 وکٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی۔جواب میں سری لنکا نے کھیل ختم ہونے تک 26 رنز پر دو وکٹ گنوادیے تھے۔
کراچی ریس کورس میں اتوار کو تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، پہلی ریس تین بجے شروع ہوگی۔
کراچیپاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ کی ڈیڈ لائن میں ایک بار پھر تبدیلی کردی ہے۔نئی...
کراچی پروفیسراعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ یو پی پر...
کراچی بیکن ہاؤس نے پی سی بی غنی گلاس ا سکول ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے انعامات تقسیم...
کراچی ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کے 575 رنز کے جواب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 381رنز اسکور کئےہیں۔ ویسٹ انڈیز کو ابھی...
کراچی مہوش علی، دانش سکندر اور ایم آبان نے اسکواش ٹائٹل جیت لئے، مہمان خصوصی عبدالرحمان نے انعامات تقسیم...
کراچی لاہور میں امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز سے پی ایس ایل چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر نے ملاقات کی۔ ملاقات...
کراچی آسٹریلوی بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں بابر اعظم سڈنی تھنڈرز کے خلاف سڈنی سکسرز کیلئے نصف سنچری بنانے میں...