کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کوچ رانا ظہیر احمد ہفتے کو لاہور میں انتقال کرگئے۔انہیں لاہور کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھرو دیگر نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
کیلی فورنیا انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے دوسرے سیمی فائنل میں قازقستان کی کھلاڑی ایلینا...
لاہورپاکستان سپر لیگ8 میں لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی پر ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں میں...
لاہورپاکستان سپر لیگ فائنل سے قبل ہونے والے آتش بازی کی وجہ سے اچانک دو لائٹ ٹاور بند ہوگئے اور فائنل 13 منٹ...
ویلنگٹن نیوزی لینڈ نے دو بیٹرز کی ڈبل سنچریوں کی بدولت سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں رنز کا ہمالیہ کھڑا...
لاہور پاکستان سپر لیگ8 میں ملتان سلطانز کی جانب سے اچھی کارکردگی پر فاسٹ بولر احسان اللہ کو افغانستان کے خلاف...
سلہٹ بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میں آئرلینڈ کو 183 رنز سے ہرادیا۔یہ اس کی ون ڈے میں سب سے بڑی فتح ہے۔ ہوم سائیڈ نے...
لاہور پاکستان سپر لیگ8میں پشاور زلمی کی کپتانی کرنے والے بابر اعظم نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں اپنے لیے جو گول...
لاہو ر نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں ردو بدل کے لئے بات ہورہی ہے جیسے ہی تاریخوں یا وینیوز...