ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب میں شہریت دینے سے متعلق ضوابط میں معمولی تبدیلی کے بعد نئے فیصلے کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ نئے فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ وزیر داخلہ کی تجویز پر وزیر اعظم سعودی عرب کی شہریت دینے کے حتمی مجاز اتھارٹی ہوں گے۔سعودی وزارت داخلہ کے مکہ مکرمہ ریجن کی طرف سے ’ٹویٹر‘ پر ایک مختصر بیان پوسٹ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر داخلہ کی ایڈوائس پر وزیراعظم شہریت دینے کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔
کراچی آج کراچی کا موسم تیز دھوپ کے باعث گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ گرمی...
کراچی ایران جنگ کے 50 دن، عالمی تیل منڈی کو 50 ارب ڈالر کا دھچکا۔ خلیجی تیل پیداوار میں شدید کمی، عالمی منڈی سے...
کراچی جلد بازی کا امریکا ایران معاہدہ نئے بحران کو جنم دے سکتا ہے، اتحادیوں کو خدشہ، سفارتکاروں کا کہنا ہے...
کراچی دشمن ملکوں کیلئے جاسوسی کا الزام ،ایران میں دو غیر ملکیوں سمیت چار افرا کو گرفتارکرلیا گیا، غیر...
اسلام آ باد پاکستان سے قبل از حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت 1357پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ...
مدینہ منورہ کراچی سے روٹ ٹو مکہ کے تحت پاکستانی عازمین حج کی پروازیں پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل...
لاہور مقبوضہ کشمیر کے سری نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی اسکریننگ کے دوران ایک سیٹلائٹ فون برآمد ہونے پر...
جہلم جہلم کے تھانہ سٹی کی حدود میں انجینئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی پر فائرنگ کرنے والا ملزم جوابی کارروائی...