کراچی (این این آئی)کراچی میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل گدا گروں کے گروہوں نے شہرکے مختلف علاقوں میں ڈیرے ڈالنا شروع کردیئے ہیں۔جامعہ کلاتھ، نیوکراچی سمیت شہرکے مختلف شاپنگ سینٹروں اوردیگر رہائشی وتجارتی علاقوں میں گدا گروں کی بڑی تعداد نظر آرہی ہے۔محتاط اندازے کے مطابق اس وقت کراچی میں 50 ہزار سے زائد گدا گروں نے مختلف علاقوں میں ڈیرے ڈال دیئے ہیں ساتھ ہی گداگروں نے شہریوں کو بھی سخت ذہنی اذیت اورکوفت میں مبتلا کردیا ہے۔ایس ایس پی عرفان بلوچ نے بتایا کہ یہ گروہ کی شکل میں آتے ہیں جبکہ شہریوں کا کہنا ہے کے یہ ایسے تنگ کرتے ہیں جیسے ان کا قرضہ ہو۔شہرکی اہم مارکیٹوں جن میں خصوصاً حیدری، طارق روڈ، پاپوش، ناظم آباد، لیاقت آباد، صدر زینب مارکیٹ، مشرق سینٹر، گلستان جوہر، سپر مارکیٹ شامل ہیں۔جامعہ کلاتھ، نیوکراچی سمیت شہرکے مختلف شاپنگ سینٹروں اوردیگر رہائشی وتجارتی علاقوں میں گدا گروں کی بڑی تعداد نظر آرہی ہے۔
کراچیشرافی گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے...
کراچی پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے تاجر کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پر ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس...
کراچی انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی...
کراچی کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ کراچی سے سسٹم کے نام پر کرپشن کا خاتمہ اور شہر...
کراچی سابق مئیر کراچی اور کئی عرصے سے غیر فعال اور دور رہنے والے ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما وسیم اختر نے پارٹی...
کراچی اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کی ناظمہ سیدہ نافعہ فاطمہ نے کہا کہ داعیان دین کیلئے دو ہتھیار نا گزیر...
کراچیتھانہ سولجر بازار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملزمان مبینہ طور پر دوران واردات شہری کو فائرنگ کرکے...
کراچیگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹریفک پولیس میرے ماتحت کر دیں ،ایک ہفتے میں اس کو ٹھیک کر دوں گا،...