کراچی(اعظم علی /نمائندہ خصوصی) رمضان سے قبل کراچی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں اسٹریٹ کرائم میں بے پنا ہ اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے کراچی کے کئی علاقے شہریوں کے لئے خوف کی علامت بن گئے ہیں شہریوں کے مطابق کراچی میں جرائم میں اضافے کی ایک وجہ شہر کی آبادی میں بے پناہ اضافہ بھی ہے سی پی ایل سی اور پولیس کے زرائع کے مطابق کراچی میں یومیہ تین ہزار اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ہوتی ہیں جن کا اندراج تھانوں میں نہیں ہوتا اس سلسلے میں جب آئی جی سندھ سے رابطہ کیا گیا آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ سندھ میں مردم شماری اور پولیو کی مہم کی وجہ پولیس کی بھاری نفری ان دونوں کاموں میں مصروف ہےاس لئے شہر میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ایک قدرتی عمل ہے، جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سڑکوں پر پولیس کے گشت میں فرق پڑا ہے جس کے نتیجے میں اسٹریٹ کرائم میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
کراچیشرافی گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے...
کراچی پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے تاجر کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پر ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس...
کراچی انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی...
کراچی کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ کراچی سے سسٹم کے نام پر کرپشن کا خاتمہ اور شہر...
کراچی سابق مئیر کراچی اور کئی عرصے سے غیر فعال اور دور رہنے والے ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما وسیم اختر نے پارٹی...
کراچی اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کی ناظمہ سیدہ نافعہ فاطمہ نے کہا کہ داعیان دین کیلئے دو ہتھیار نا گزیر...
کراچیتھانہ سولجر بازار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملزمان مبینہ طور پر دوران واردات شہری کو فائرنگ کرکے...
کراچیگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹریفک پولیس میرے ماتحت کر دیں ،ایک ہفتے میں اس کو ٹھیک کر دوں گا،...