کراچی (اسٹاف رپورٹر)زمان ٹاؤن پولیس نے ذہنی معذور بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے کے بعد قتل کر کے لاش کو کار میں چھپانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے مطابق 10 مارچ کو زمان ٹاؤن کے علاقے میں کار سے ایک بچے کی لاش ملی تھی جس کی شناخت 10 سالہ حسین ولد میزان کے نام سے ہوئی تھی ۔ پولیس کے مطابق بچہ ذپنی معذور تھا اور میڈیکل رپورٹس میں بچے کے ساتھ بد فعلی کی تصدیق ہوئی تھی،بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کے بعدقتل کیا گیا۔پولیس نے واقعہ کی تفتیش کے دوران دو ملزمان حمزہ اور شہریار کو شامل تفتیش کیا تو انہوں نے بچے کے ساتھ بدفعلی اور اسے قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ ملزمان نے بتایا کہ بچہ انکے ساتھ مانوس تھا اور اسکا فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے یہ عمل کیا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے انکے ڈی این اے کے نمونے بھی حاصل کرلیے ہیں ۔
کراچیشرافی گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے...
کراچی پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے تاجر کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پر ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس...
کراچی انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی...
کراچی کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ کراچی سے سسٹم کے نام پر کرپشن کا خاتمہ اور شہر...
کراچی سابق مئیر کراچی اور کئی عرصے سے غیر فعال اور دور رہنے والے ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما وسیم اختر نے پارٹی...
کراچی اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کی ناظمہ سیدہ نافعہ فاطمہ نے کہا کہ داعیان دین کیلئے دو ہتھیار نا گزیر...
کراچیتھانہ سولجر بازار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملزمان مبینہ طور پر دوران واردات شہری کو فائرنگ کرکے...
کراچیگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹریفک پولیس میرے ماتحت کر دیں ،ایک ہفتے میں اس کو ٹھیک کر دوں گا،...