کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ق سندھ کے صدر اور وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی طار ق حسن سے پاکستان سنی تحریک کے رہنما فہیم الدین شیخ کی قیادت میں وفد کے ہمراہ ملاقات، ملاقات میں ملک کی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،اس موقع پروفد میں شامل سنی تحریک مرکزی رابطہ کمیٹی کے ارکان محمد آفتاب قادری،محمد طیب قادری اور مسلم لیگ ق سندھ کے سیکریٹری اطلاعات صادق شیخ،مسلم لیگ ق کراچی ڈویژن کے صدر جمیل احمد خان بھی موجود تھے،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فہیم الدین شیخ نے کہا کہ ملک کے معاشی حالات ابتر ہوتے جارہے ہیں پاکستان سنی تحریک چاہتی ہے کہ تمام اکائیاں مہنگائی وبے روزگاری کی روک تھام کیلئے مشترکہ لائحہ عمل طے کریں،عوام مذہبی وسیاسی جماعتوں پر نظریں مرکوز کئے ہوئے ہیں کہ مہنگائی وبے روزگاری کے خلاف کون کردار ادا کریگا،بحیثیت پاکستانی ملک کی تمام مذہبی وسیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ غریبوں کی آواز بنیں،ملک میں مہنگائی کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے عوام کی آواز بنیں۔
کراچیشرافی گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے...
کراچی پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے تاجر کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پر ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس...
کراچی انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی...
کراچی کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ کراچی سے سسٹم کے نام پر کرپشن کا خاتمہ اور شہر...
کراچی سابق مئیر کراچی اور کئی عرصے سے غیر فعال اور دور رہنے والے ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما وسیم اختر نے پارٹی...
کراچی اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کی ناظمہ سیدہ نافعہ فاطمہ نے کہا کہ داعیان دین کیلئے دو ہتھیار نا گزیر...
کراچیتھانہ سولجر بازار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملزمان مبینہ طور پر دوران واردات شہری کو فائرنگ کرکے...
کراچیگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹریفک پولیس میرے ماتحت کر دیں ،ایک ہفتے میں اس کو ٹھیک کر دوں گا،...