کراچی( اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کی خراب حکمرانی، مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف، سندھ کے عوام کی سیاسی، معاشی اور سماجی بحالی کے لئے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا پیدل مارچ 32 ویں روز میں داخل ہوگیا، سکھر سے نکلنے والا ایس یو پی کا پیدل سندھ مارچ منزل کی جانب روان دوان ہے جس کے شرکاء آج کراچی پریس کلب پہنچیں گے 33ویں اور اختتامی روز سید جلال محمود شاہ، سید زین شاہ و دیگر رہنما سندہ مارچ سے خطاب کرینگے۔سربراہ ایس یو پی و کنوینر سندھ ایکشن کمیٹی سید جلال محمود شاہ نے پیدل سندھ مارچ میں خصوصی شرکت کی اس موقع پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سید جلال محمود شاہ نے کہا کہ کرپٹ پی پی پی حکومت کا خاتمہ کرکے حکمرانوں کا سخت ترین احتساب کیا جائے، سید جلال محمود شاہ سربراہ ایس یو پی سید جلال محمود شاہ نے وزیراعظم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سندھ سمیت ملک بھر میں فی الفور انتخابات کرائے جائیں۔
کراچیشرافی گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے...
کراچی پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے تاجر کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پر ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس...
کراچی انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی...
کراچی کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ کراچی سے سسٹم کے نام پر کرپشن کا خاتمہ اور شہر...
کراچی سابق مئیر کراچی اور کئی عرصے سے غیر فعال اور دور رہنے والے ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما وسیم اختر نے پارٹی...
کراچی اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کی ناظمہ سیدہ نافعہ فاطمہ نے کہا کہ داعیان دین کیلئے دو ہتھیار نا گزیر...
کراچیتھانہ سولجر بازار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملزمان مبینہ طور پر دوران واردات شہری کو فائرنگ کرکے...
کراچیگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹریفک پولیس میرے ماتحت کر دیں ،ایک ہفتے میں اس کو ٹھیک کر دوں گا،...