کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) عمران خان کے گھر اور قافلے پر مبینہ ریاستی دہشت گری کے خلاف پی ٹی آئی کراچی اپنا احتجاج ریکارڈ کرائی گئی اس ضمن میں (آج) اتوار شام 4 بجے میلینیم مال پر پرامن احتجاج کیا جائے گا،پارٹی ترجمان شہزاد قریشی کے مطابق چیئرمین عمران خان کے گھر اور قافلے کو ریاستی دہشت گری کا نشانہ بنایا گیاتاریخ میں پہلی بار دیکھا کہ عدالت میں پیش ہونے کے لیے ریاست رستہ روک رہی ہےقانون کی پاسداری اور عدلیہ کے احترام کے جرم میں عمران خان کے قافلے پر شیلنگ کی گئی اس طرح کے واقعات دور آمریت میں بھی نہیں دیکھے۔سابق وزیر اعظم کے گھر پر دھاوا بولا گیا ہم مشکل وقت میں عمران خان کی ڈھال بننے والے بہادر کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
کراچیشرافی گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے...
کراچی پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے تاجر کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پر ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس...
کراچی انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی...
کراچی کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ کراچی سے سسٹم کے نام پر کرپشن کا خاتمہ اور شہر...
کراچی سابق مئیر کراچی اور کئی عرصے سے غیر فعال اور دور رہنے والے ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما وسیم اختر نے پارٹی...
کراچی اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کی ناظمہ سیدہ نافعہ فاطمہ نے کہا کہ داعیان دین کیلئے دو ہتھیار نا گزیر...
کراچیتھانہ سولجر بازار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملزمان مبینہ طور پر دوران واردات شہری کو فائرنگ کرکے...
کراچیگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹریفک پولیس میرے ماتحت کر دیں ،ایک ہفتے میں اس کو ٹھیک کر دوں گا،...