کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے شہدائےپولیس،غازی اور طبعی طور انتقال ہونے والوں کی فیملیز کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں شہداء،غازیوں کی فیملیز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی ۔ ایس ایس پی سٹی نے تمام فیملیز سے ملاقات کرتے ہوئے اس بات کا یقین دلایا کہ پولیس ہمیشہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پولیس کے شہداء ہمارا فخر اور ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ پولیس کے شہداء نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دے کر اور اپنی پوری زندگی عوام کی خدمت میں گزار کر اس ملک میں امن و سکون قائم کیا ہے۔
کراچیشرافی گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے...
کراچی پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے تاجر کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پر ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس...
کراچی انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی...
کراچی کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ کراچی سے سسٹم کے نام پر کرپشن کا خاتمہ اور شہر...
کراچی سابق مئیر کراچی اور کئی عرصے سے غیر فعال اور دور رہنے والے ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما وسیم اختر نے پارٹی...
کراچی اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کی ناظمہ سیدہ نافعہ فاطمہ نے کہا کہ داعیان دین کیلئے دو ہتھیار نا گزیر...
کراچیتھانہ سولجر بازار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملزمان مبینہ طور پر دوران واردات شہری کو فائرنگ کرکے...
کراچیگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹریفک پولیس میرے ماتحت کر دیں ،ایک ہفتے میں اس کو ٹھیک کر دوں گا،...