کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی گودھرا سے معمر خاتون کی لاش ملی ۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے گودھرا چوک کے قریب سے ایک خاتون کی لاش ملی ۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور فلاحی دارے کے رضا کار موقع پر پہنچے اور لاش کو تحویل میں لیکر اسے عباسی اسپتال منتقل کیا۔پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 65 سال کے قریب ہے۔
کراچی منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی ہدایت پر ایس ایس ڈبلیو ایم بی اور بلو...
کراچی جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن ،سابق مرکزی آڈیٹر ویوسی چیئرمین بشارت علی 98سال کی عمر میں انتقال...
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے گلستان جوہر میں ایس ٹی 6 رفاہی پلاٹ پر قابض ذمہ دار کے ڈی اے افسران کے...
کراچی ضلع وسطی کے شعبہ تفتیش نے مبینہ طور پر گھر کا تالا توڑ کر چوری میں ملوث ملزم فیصل اسلم کو گرفتار کرکے...
کراچی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نےشعائر اسلام کی بے حرمتی کے مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت...
کراچی محلہ اتحاد کمیٹی کے چیئر مین کے ایم خلیل نے کہا ہے کہ ملیر ہالٹ بلال ٹاؤن میں کئی برس سے بد بو دار پانی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے اور ریبیز پروگرام کے تحت ویکسین کی عدم دستیابی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیرات کے خلاف ایس بی سی اے کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی،...