کراچی( افضل ندیم ڈوگر) اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران کراچی سے جدہ جانے کے لیے پہنچے مسافر کے سامان سے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی۔ مسافر اختر جہاں سیرین ایئر لائن کی پرواز ای آر ،812 سے جدہ جا ریا تھا۔ مسافر اختر خان نے اپنے ٹرالی بیگ میں ہیرائن مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران پونے 3 کلو گرام اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمد ہوئی۔ مسافر اختر جہان کا تعلق کے پی کے کے ضلع مردان سے ہے مسافر کو منشیات سمیت حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
کراچیشرافی گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے...
کراچی پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے تاجر کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پر ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس...
کراچی انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی...
کراچی کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ کراچی سے سسٹم کے نام پر کرپشن کا خاتمہ اور شہر...
کراچی سابق مئیر کراچی اور کئی عرصے سے غیر فعال اور دور رہنے والے ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما وسیم اختر نے پارٹی...
کراچی اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کی ناظمہ سیدہ نافعہ فاطمہ نے کہا کہ داعیان دین کیلئے دو ہتھیار نا گزیر...
کراچیتھانہ سولجر بازار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملزمان مبینہ طور پر دوران واردات شہری کو فائرنگ کرکے...
کراچیگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹریفک پولیس میرے ماتحت کر دیں ،ایک ہفتے میں اس کو ٹھیک کر دوں گا،...