کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس افسر زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلال کالونی تھانے کی حدود نیو کراچی سیکٹر 5ای میں پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان نے رکنے کے بجائے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر عزیز اللہ ولد عنایت اللہ زخمی ہوگیا،واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔زخمی پولیس افسر کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسر مدد گار ون فائیو میں تعینات ہے۔
کراچی بفرزون سیکٹر 15/B کنٹری ٹاور فلیٹس کوئٹہ زکریا ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص...
کراچی ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔...
کراچی منگھوپیر غازی گوٹھ عثمان غنی مسجد کے قریب شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 بچیاں زخمی ہو گئیں۔زخمی ہونے...
کراچی ڈیفنس پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی رکھنے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت علی...
کراچی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ کے...
کراچی سندھ پولیس نے شہروں ، شاہراہوں ، ٹریفک ، ریلوے ٹریک ، ہائے ویز اور کچے کے علاقوں کی موثر و مستقل نگرانی...
کراچی نیو کراچی سندھ ہوٹل کے قریب تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلال...
کراچیکراچی سے بزریعہ سڑک اسلحہ کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث 5ملزمان کو گرفتار کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ...