کراچی (اسٹاف ڈاکس تھانے کی حدود مچھر کالونی مہران چوک کے قریب مکان کے اندر فائرنگ کے واقعے میں ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایس ایچ او پرویز سولنگی کے مطابق لڑکی کی شناخت 12 سالہ عائشہ دختر عبدالودود کے نام سے ہوئی ۔
کراچی نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ای میں گھر سے 35 سالہ حمزہ ولد ضمیر احمد کی گولی لگی لاش ملی،پولیس نے بتایا کہ...
کراچی عالمی ادارہ صحت نے سندھ کے ویکسی نیٹرز کے لئے ایک ہزار اسمارٹ فونز فراہم کر دیئے، اس سلسلے میں ایک...
کراچیڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے ایس ایس پی ضلع ملیر کا چارج سنبھال لیا،انہوں نے پولیس افسران اور جوانوں سے...
کراچیپیرآباد پولیس نے پراچہ قبرستان کے قریب کارروائی کرکے 4 رکنی منشیات فروش گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار...
کراچی جمشید کوارٹرز پولیس نے چھری کے وار سے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم بھائی جہانگیر ولد دوست محمد کو گرفتار...
کراچی مجلس وحدت مسلمین کراچی کے سیکرٹری اطلاعات آصف صفوی نے کہاہے کہ صوبائی حکومت عوامی مشکلات کا باعث بنتی...
کراچی ایس بی سی اے نے ااولڈسٹی ایریا کاغذی بازار میں ایک اور عمارت مخدوش قرار دے دی ،ایس بی سی اے حکام جمعے کو...
کراچی انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ورکنگ کمیٹی کی جانب سے بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں...