کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میونسپل ورکرز ٹریڈیونینزالائنس کے صدر سید ذوالفقار شاہ، مرکزی قائدین اشرف اعوان،جاوید بلوچ،گل اسلام، حبیب الرحمٰن اعوان،وارث گلناز،راجہ عاصم شہزاد،یوسف انجم،منظور تنولی اور عمران علی نے کہا ہے کہ اگر فوری طور پر 2016 سے ریٹائر اور وفات پاجانے والے ملازمین کے لواحقین کو ادائیگیاں نہ کی گئیں تو پھر ریٹائرڈ ملازمین اور بیوہ پنشنرز سے درخواست ہے کہ وہ جلد از جلد رمضان المبارک سے قبل کے ایم سی ہیڈ آفس کے سبزہ زار پر اجتماعی بددعائیں کے ایم سی افسران خصوصاً فنانس افسران کو دینے کےلئے خصوسی عبادات کا اہتمام کریں۔
کراچیشرافی گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے...
کراچی پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے تاجر کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پر ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس...
کراچی انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی...
کراچی کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ کراچی سے سسٹم کے نام پر کرپشن کا خاتمہ اور شہر...
کراچی سابق مئیر کراچی اور کئی عرصے سے غیر فعال اور دور رہنے والے ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما وسیم اختر نے پارٹی...
کراچی اسلامی جمعیت طالبات جامعہ کراچی کی ناظمہ سیدہ نافعہ فاطمہ نے کہا کہ داعیان دین کیلئے دو ہتھیار نا گزیر...
کراچیتھانہ سولجر بازار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملزمان مبینہ طور پر دوران واردات شہری کو فائرنگ کرکے...
کراچیگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹریفک پولیس میرے ماتحت کر دیں ،ایک ہفتے میں اس کو ٹھیک کر دوں گا،...