کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پیر آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے 13 مارچ 2023 کو اپنے ساتھی کے ہمراہ سیکٹر ون بی کے علاقے میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہری شہباز علی پر فائرنگ کی تھی،واردات کا مقدمہ تھانہ اورنگی ٹاؤن میں درج ہے۔موقع واردات کیسی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم عید گل ولد محمد سرور کو گرفتار کیا۔
کراچی پیپلز پارٹی لیاری کے رہنمائوں نور محمد غازی اور عبد الرحیم بلوچ نے خلیل ہوت کو لیاری ٹاؤن کا چیئرمین...
کراچی منگھوپیر کےقریب نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 17 برس نوجوان جاں بحق ہوگیا ، ریسکیو رضا کاروں نے لاش نکال کر...
کراچی مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر علامہ صادق جعفری نے کراچی بار کونسل کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی،...
کراچی شاہ فیصل کالونی نمبر2 کے علاقے میں گیس کی بندش، علاقہ مکین پریشان ہوگئے، سلنڈرز بھروانے پرمجبور،...
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی انعام اللہ پھلپوٹو نے لڑکی کی نازیبا ویڈیوز ریکارڈ کرکے ہراساں کرنے کے مقدمے میں...
کراچیقائد ملت جعفریہ پاکستان و اِسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے استحکام پاکستان...
کراچی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کراچی پریس کلب کے باہرسہون ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے احتجاجی...
کراچی بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر بھر میں خصوصی بیوٹیفکیشن زونز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد پائیدار...