کراچی( اسٹاف رپورٹر )رمضان المبارک کی آمد سلسلے میں ایس ایس پی سٹی آفس بغدادی کمپلیکس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ کی صدارت ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے کی۔میٹنگ میں مارکیٹس کے عہدیداران، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ایس ایس پی سٹی نے تمام تاجر برادری سے ان کو درپیش مسائل کے متعلق دریافت کیا، ایس ایس پی سٹی نے تاجر برادری سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی،انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں تمام مارکیٹس/بازاروں میں کیمپ لگائیں جائیں گے تاکہ کسی بھی شہری کو کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو تو وہ کیمپس پر رپورٹ کریں اور ان کے مسائل کا فورا ازالہ ہو سکے،رمضان المبارک میں ٹریفک/ پارکنگ کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ایس ایس پی ٹریفک کو لیٹر لکھا جائے گا تاکہ ٹریفک/پارکنگ کے مسائل پر قابو پایا جا سکے۔
کراچی سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب سوشل میڈیا پر مسلم مخالف بیانات کی...
کراچی موچکو ناردرن بائی پاس کٹوگوٹھ ،سہراب گوٹھ قبرستان کے قریب جنگل سے ایک نوجوان کی جلی ہوئی ایک سے...
کراچی ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکانوں کے تالےاور شٹر کاٹ کر موبائل فون چوری کرنے والے...
کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے...
کراچیشارع فیصل پولیس لین کوارٹرزمیں چھٹی کے طالب علم 14 سالہ تراب حیدر ولد ناصر شاہ نے فیل ہونے پروالدکی ڈانٹ...
کراچی ڈیفنس پولیس نے جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی کار میں سوار ملزم نور محمد ولد محمد شفیع کو گرفتار کر کے مقدمہ...
کراچی ابراہیم حیدری بلوچ گوٹھ میں میں ملزمان شہری کے گھر سے بھاری مالیت کےطلائی زیورات،نقدی ،نئے کپڑے...
کراچی ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے مابین معاہدہ عالمی قیام کے لئے ضروری ہے...