اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان نے افغانستان کیلئے لگژری بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مسافروں اور سامان کی کسٹمز و امیگریشن کلیئرنس کیلئے طورخم بارڈر پر انٹرنیشنل بس ٹرمینل قائم ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی وزارت موصلات اور افغان وزارت مواصلات کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں اور بس سروس کا باقاعدہ آغاز کرنے کیلئے بھی اصولی اتفاق ہوچکا ہے جس کیلئے پاکستان اور افغانستان اپنی اپنی حدود میں جلد انتظامات کو حتمی شکل دے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان زمینی راستے سے سفر کیلئے بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان فضائی سفر میں دشواریوں کے باعث کیا گیا ہے۔
پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب فیئر نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے، جہاں 5,800 سے...
کراچی سندھ اسمبلی، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ ماہی گیر وں کو بھی فیول سبسڈی دی جائے گی،...
کراچی مشیل اوباما شوہر کی سیاست میں مسلسل سرگرمی سے ناخوش، سابق صدر اوباما کا کہنا ہے ٹرمپ پر مسلسل تنقید اور...
کراچی نیوکراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مبینہ مقابلے میں سنگین جرائم کی وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکوؤں کو ہلاک...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے فیلڈ مارشل کو امن کے نوبل انعام کے لئے نامزد کرنے کی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے مقتول ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کا قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعہ غلط قرار دیتے...
کراچی منگھوپیرحب نہر میں نہاتے ہوئے 2نوعمرلڑکے ڈوب کرجاں بحق ہوئے،دونوں جاں بحق نوعمرلڑکوں کی فوری شناخت...
کراچی ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یو اے ای کی 38 سمیت 106 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں...