اسلام آباد ( آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کیلئے زمان پارک لاہور سے اسلام آباد آنے والے قافلے میں شامل گاڑیاں ٹکرا گئیں جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے، ہفتہ کے روز عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کیلئے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے ،ان کے قافلے میں سیکڑوں گاڑیاں موجود تھیں، چکوال کے قریب تیز رفتاری کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے الٹ گئیں، رپورٹ کے مطابق قافلے میں موجود ایک گاڑی کو بچاتے ہوئے حادثہ پیش آیا ،حادثے کے نتیجے میں متعدد لوگوں کو معمولی چھوٹیں آئیں ۔
کراچی جنگ بندی، ایران مضبوط، امریکا کی عالمی ساکھ اور طاقت کو گہرا دھچکا، ماہرین کی صورتحال کو سوئز بحران...
کراچی ایران کو جنگ میں 145ارب ڈالر تک نقصان، 2,076افراد شہید، چھ ہفتوں کی جنگ میں بھاری فوجی نقصان،میزائل اور...
کوئٹہ گوالمنڈی پولیس اسٹیشن پر موٹرسائیکل سواروں کا دستی بم حملہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا ،بم تھانے کے اندرونی...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی خیبرپختونخوا حکومت، خصوصاً مشیر خزانہ مزمل اسلم کی جانب سے اخبارات کے...
کراچی مشرق وسطی جنگ کے41دن بعد عراق کا فلائٹ آپریشن بحال عارضی جنگ بندی کے باوجود پاکستان سے مشرق وسطی کا...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزیر زراعت سردار محمد بخش خان مہر نے بلاول...
اسلام آباد اسلام آباد میں امن مذاکرات کی کوریج کیلئے 200سے زائد میڈیا اداروں اور صحافیوں کی آمد،دو سو سے...
لکی مروت ضلع لکی مروت کے علاقے درہ پیزو کے قریب وانڈاہ بنوچی چیک پوسٹ کو کواڈ کاپٹر سے نشانہ بنانے کی دہشت...