اسلام آباد ( آن لائن ) عمران خان کی اسلام آباد میں عدالت میں پیشی کا معاملہ ، وفاقی حکومت نے عمران خان کے قافلے میں سرکاری پروٹوکول کے ساتھ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے شامل ہونے کا سخت نوٹس لے کر ان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کر دیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد خورشید کے مسلح گارڈز کے ساتھ قافلے میں شامل ہیں وفاقی حکومت کے واضح احکامات کے باوجود جی بی پولیس اہلکار عمران خان کو سکیورٹی دے رہے ہیں ۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سیاسی ریلیوں اور عدالت پیشی کے موقع پر سرکاری سکیورٹی عمران خان کو نہیں دے سکتے اس حوالے سے وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خالد خورشید کیخلاف کارروائی کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے ۔
کراچی جنگ بندی، ایران مضبوط، امریکا کی عالمی ساکھ اور طاقت کو گہرا دھچکا، ماہرین کی صورتحال کو سوئز بحران...
کراچی ایران کو جنگ میں 145ارب ڈالر تک نقصان، 2,076افراد شہید، چھ ہفتوں کی جنگ میں بھاری فوجی نقصان،میزائل اور...
کوئٹہ گوالمنڈی پولیس اسٹیشن پر موٹرسائیکل سواروں کا دستی بم حملہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا ،بم تھانے کے اندرونی...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی خیبرپختونخوا حکومت، خصوصاً مشیر خزانہ مزمل اسلم کی جانب سے اخبارات کے...
کراچی مشرق وسطی جنگ کے41دن بعد عراق کا فلائٹ آپریشن بحال عارضی جنگ بندی کے باوجود پاکستان سے مشرق وسطی کا...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزیر زراعت سردار محمد بخش خان مہر نے بلاول...
اسلام آباد اسلام آباد میں امن مذاکرات کی کوریج کیلئے 200سے زائد میڈیا اداروں اور صحافیوں کی آمد،دو سو سے...
لکی مروت ضلع لکی مروت کے علاقے درہ پیزو کے قریب وانڈاہ بنوچی چیک پوسٹ کو کواڈ کاپٹر سے نشانہ بنانے کی دہشت...